میانمار کے قریب کشتی ڈوب گئی،17 روہنگیا مہاجرین ہلاک، 50 لاپتہ
👁️ 142 بار دیکھا گیا
میانمار کے قریب کشتی ڈوب گئی،17 روہنگیا مہاجرین ہلاک، 50 لاپتہ
ینگون (ڈیلی اردو) ميانمار کے ساحل کے پاس روہنگيا مہاجرين کی ايک کشتی ڈوب گئی ہے۔ اطلاع ہے کہ کشتی ڈوبنے کا يہ واقعہ گزشتہ اختتام ہفتہ پر پيش آيا۔ کشتی پر تقريباً نوے افراد سوار تھے، جن ميں سے درجنوں کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کيا جا رہا ہے۔
ميانمار کے آئےياروادی خطے ميں امريکی حکام نے بيس افراد کو بچا ليا، جنہوں نے بتايا کہ مذکورہ کشتی انيس مئی کو رياست راکھين سے روانہ ہونے کے کچھ دنوں بعد ڈوبی تھی۔ اب تک 17 افراد کی لاشيں برآمد کر لی گئی ہيں جبکہ پچاس اب بھی لاپتہ ہيں۔ ميانمار ميں اب بھی چھ لاکھ روہنگيا آباد ہيں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثی باغیوں کا مأرب میں بے گھر افراد کے اجتماع کے قریب بیلسٹک میزائل حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا
14/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ اور لبنانی وزیر داخلہ کی ملاقات، دفاعی و سیکیورٹی امور پر گفتگو
14/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
محمد بن سلمان کی امریکی سینٹکام کمانڈر سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
14/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
ایران: سراوان میں فورسز کی کاروائی ، بی ایل اے کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد اور 3 ایرانی اہلکار ہلاک
14/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کا سعودی عرب میں فوجی تنصیبات پر میزائل اور ڈرون حملوں کا دعویٰ
14/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار ہلاک
14/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26290 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15539 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11825 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9130 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7415 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5157 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C