نابلس: اسرائیلی فوج کے تشدد سے 18 سالہ فلسطینی نوجوان ہلاک
👁️ 68 بار دیکھا گیا
نابلس: اسرائیلی فوج کے تشدد سے 18 سالہ فلسطینی نوجوان ہلاک
نابلس (ڈیلی اردو) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں اتوار کے روز ایک اسرائیلی فوجی نے نہتے فلسطینی لڑکے کو ہسپتال کے باہر بے دردی کے ساتھ تشدد کرتے ہوئے ہلاک کردیا۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق صہیونی فوجی اہلکار نے 18 سالہ فلسطینی عامر عبدالرحیم صنوبر کو اس کی گاڑی سے اتارا اور اس کی گردن پر بندوق کے بٹ مارے، جس کے نتیجے میں وہ موقعے پر دم توڑ گیا۔
وزارة الصحة: المعاينة الأولية من قبل الأطباء في مجمع فلسطين الطبي أظهرت تعرض الشهيد عامر عبد الرحيم صنوبر (18 عامًا) من يتما جنوب نابلس لضرب مبرح على رقبته، حيث وصل الشهيد للمجمع الساعة الثالثة فجراً، وكانت علامات عنف وضرب بادية على رقبته من الخلف pic.twitter.com/3YUEbBdaZ8
— المركز الفلسطيني للإعلام (@PalinfoAr) October 25, 2020
یہ واقعہ رام اللہ اور نابلس کے درمیان ترمسعیا کے مقام پر پیش آیا۔
مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ صہیونی فوجیوں نے صنوبر کی گاڑی روکی اور بغیر کسی وجہ کے اسے گھیسٹ کر باہر نکالا۔ اس کے بعد اس پر وحشیانہ تشدد شروع کردیا گیا۔ اسرائیلی فوجی نے اس کی گردن پر بندوق کے بٹ مارے جس کے نتیجے میں وہ بے ہوش ہوگیا۔ اسے قریب ہی فلسطین میڈیکل کمپلیکس لے جایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
ادھر فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ صنوبر کے جسم اور گردن پر تشدد کے واضح نشانات موجود ہیں۔ اسے بے دردی کے ساتھ تشدد کا نشانہ بنا کر ہلاک کیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5110 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C