ناروے: اوسلو کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، 21 زخمی
👁️ 45 بار دیکھا گیا
ناروے: اوسلو کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، 21 زخمی
اوسلو (ڈیلی اردو) ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ایک نائٹ کلب اور قریبی گلیوں میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور 21 زخمی ہو گئے۔
Two dead and 21 injured after shooting in nightlife district of Norway’s capital, with police investigating as terror attackhttps://t.co/xxwzR4NUm0
— BBC Breaking News (@BBCBreaking) June 25, 2022
ناروے کی پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کے فوراً بعد جائے وقوعہ کے قریب سے ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔
اوسلو پولیس نے ٹویٹس میں کہا کہ “فائرنگ کے واقعے میں دو لوگوں کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ کئی شدید زخمی ہیں۔ تاہم فائرنگ کے نتیجے میں زحمی ہونے والوں میں تین زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔
https://twitter.com/spriteer_774400/status/1540589056723193856?t=J0x2CLgETseCykUz_mCnxw&s=19
واضح رہے کہ اوسلو پولیس میں کرائم واچ کے ڈیوٹی آفیسر راجر ہیرٹو نے بتایا کہ ہمارے پاس اب اس کے اندر تکنیکی ماہرین موجود ہیں جو تحقیقات کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 160 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8844 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4593 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2465 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2113 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1912 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C