ناروے میں جاسوسی کے الزام میں 6 روسی شہری گرفتار، ڈرونز برآمد
👁️ 128 بار دیکھا گیا
ناروے میں جاسوسی کے الزام میں 6 روسی شہری گرفتار، ڈرونز برآمد
اوسلو (ڈیلی اردو) ناروے کی پولیس کا کہنا ہے کہ آج چار روسی شہریوں کو غیرقانونی طور پر خفیہ تنصیبات کی تصاویر بناتے ہوئے گرفتار کیا ہے، چند روز قبل دو روسی شہریوں کو ڈرون رکھنے پر گرفتار کیا گیا تھا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ناروے نے حالیہ ہفتوں کے دوران اپنی سیکیورٹی میں اضافہ کیا ہے۔
ناروے کے تیل اور گیس کے انفرااسٹرکچر کے قریب ڈرون طیارے دیکھے گئے تھے جس کے بعد یہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
26 ستمبر کو سوئیڈن اور ڈنمارک کے ساحلوں کے قریب نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائنوں میں بڑی لیکیج بھی ہوگئی تھی۔
واضح رہے کہ گزشتہ جمعرات کو ناروے کی پولیس نے سرحدی چیک پوائنٹ پر ایک روسی شہری کو گرفتار کیا تھا جس کی گاڑی سے ڈرون طیارے برآمد ہوئے تھے۔
جمعہ کو ایک روسی شہری ٹرامسوائے شہر کے ایئرپورٹ پر ڈرون طیارہ اڑا رہا تھا، اس کے پاس کچھ کیمرے بھی تھے، اس شخص کو بھی گرفتار کرلیا گیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 32 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 29 بار دیکھا گیا
اسحاق ڈار کے ایرانی اور مصری وزرائے خارجہ سے رابطے، سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت
18/October/2026 👁️ 37 بار دیکھا گیا
ایران کی آبنائے ہرمز 6 روز میں کھولنے کی پیشکش، امریکا سے شرائط قبول کرنے کا مطالبہ
18/October/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مصر کا سعودی عرب کی حمایت کا اعلان، دفاع اور سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
18/October/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی تین کارروائیاں، بی ایل اے سے وابستہ 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 490 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد
18/October/2026 👁️ 31 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5471 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C