طیارہ خوفناک حادثے سے بچ گیا، نشے میں دھت پی آئی اے پائلٹ کا پرواز برمنگھم لے جانےکا انکشاف
👁️ 87 بار دیکھا گیا
طیارہ خوفناک حادثے سے بچ گیا، نشے میں دھت پی آئی اے پائلٹ کا پرواز برمنگھم لے جانےکا انکشاف
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پائلٹ کو فوری طور پر معطل کرکے تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ، ترجمان پی آئی اے
نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کا پائلٹ نشے کی حالت میں ہی پرواز کو اسلام آباد سے برمنگھم لے گیا، جس پر اسے فوری طور پر معطل کرکے تحقیقات شروع کردی گئیں۔
ترجمان پی آئی کا کہنا ہے کہ سینئر پائلٹ عمر خیام نے مبینہ طور پر شراب پی رکھی تھی اور اسی حالت میں وہ جہاز اڑا کر اسلام آباد سے برمنگھم لے گیا، پائلٹ کے نشے میں ہونے کے حوالے سے کیبن کریو نے اطلاع دی، جس پر چئیرمین پی آئی اے نے پائلٹ کو فوری طور پر معطل کر کے انکوائری کا حکم دے دیا اور ایک انکوائری کمیٹی بھی تشکیل دے دی۔
ترجمان پی آئی اے کا کہنا تھا کہ متعلقہ ادارے سے پائلٹ کے میڈیکل چیک میں الکحل کی موجودگی کی تفصیلی رپورٹ ملنے پر مذکورہ پائلٹ کے خلاف قوانین کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی جس میں ملازمت سے برخواستگی بھی شامل ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدے پر اندرونی اختلافات سامنے آ گئے
13/June/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا چکا، وزیراعظم شہباز شریف
13/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے مجوزہ معاہدے کا اسرائیل حصہ نہیں، وزیراعظم نتین یاہو
13/June/2026 👁️ 129 بار دیکھا گیا
بنوں میں ٹارگٹ کلنگ کے دو واقعات، دو پولیس اہلکار ہلاک
13/June/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے پر ’بہترین‘ سمجھوتہ طے پا گیا، امریکی صدر
13/June/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
لکی مروت: مسجد پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، حملہ آور مارا گیا، 2 افراد ہلاک
13/June/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8816 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4526 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3257 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2436 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2079 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1884 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C