22/August/2019

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

👁️ 32 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، جس میں سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق ملاقات میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کے بعد دونوں کے درمیان یہ پہلی ملاقات ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C