وینزویلا: فوج اور مسلح گروہ کے درمیان شدید جھڑپیں، 8 فوجی ہلاک
👁️ 46 بار دیکھا گیا
وینزویلا: فوج اور مسلح گروہ کے درمیان شدید جھڑپیں، 8 فوجی ہلاک
کراکس (ڈیلی اردو) وینزویلا میں کولمبیا سے ملحقہ سرحد پر مسلح گروہوں سے کئی روز سے جاری جھڑپوں میں وینزویلا کے 8 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
وینزویلا کے وزیر دفاع ولادیمیر پادرینو لوپیز نے مارے گئے اہلکاروں کے ورثا سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
???? #Importante || El Ejército Bolivariano rinde homenaje póstumo al: S/A Wilmer Ferrebus, S/A Santiago Reyes Farfán, SM/1ra Andy José Miranda, SM/1ra Ronald José Marcano Castillo, quienes cayeron en el campo del honor por la defensa de la patria. ¡Paz a sus almas!#FANB pic.twitter.com/7HpjZ2Cd4l
— Ejército Bolivariano (@somos_ejercito) April 28, 2021
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مغربی ریاست اپورے کی سرحد پر وزینزویلا کی فوج اور کولمبیا کے مسلح گروہوں کے درمیان 21 مارچ سے شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ جن کے نتیجے میں ہزاروں شہری نقل مکانی پر مجبور ہو چکے ہیں۔
Venezuela says 8 soldiers killed amid fighting along Colombian border https://t.co/bvxqevfBUo
— Reuters Venezuela (@ReutersVzla) April 28, 2021
وزارت دفاع کے مطابق آپریشن کے نتیجے میں متعدد افراد کو گرفتار کرکے بڑی تعداد میں اسلحہ، دھماکا خیز مواد اور منشیات برآمد کی جاچکی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اسرائیل نے ایران میں اسٹارلنک سسٹمز اسمگل کیے، سابق وزیراعظم کا انکشاف
23/June/2026 👁️ 27 بار دیکھا گیا
اسرائیل پر غزہ میں فلسطینی بچوں کیخلاف نسل کشی کا الزام، اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ
23/June/2026 👁️ 27 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز پر ٹول قبول نہیں، امریکہ کا ایران کو واضح انتباہ
23/June/2026 👁️ 29 بار دیکھا گیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان دورہ، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور خطے میں امن پر اتفاق
23/June/2026 👁️ 30 بار دیکھا گیا
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8850 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4612 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3302 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2473 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2125 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1918 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C