27/March/2019

ٹرمپ کا گولان کی پہاڑیوں سے متعلق دعویٰ عالمی قانون کی خلاف ورزی ہے: لبنانی صدر

👁️ 105 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ٹرمپ کا گولان کی پہاڑیوں سے متعلق دعویٰ عالمی قانون کی خلاف ورزی ہے: لبنانی صدر

ٹرمپ کا گولان کی پہاڑیوں سے متعلق دعویٰ عالمی قانون کی خلاف ورزی ہے: لبنانی صدر

بیروت (ڈیلی اردو) لبنان کے صدرمچل عون نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا گولان کی پہاڑیوں سے متعلق دعویٰ عالمی قانون کی خلاف ورزی ہے۔

ماسکو میں روس کے صدر ولادی میرپوٹن سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے براہ راست پڑوسی ملکوں کےلئے یہ معاملہ شدید تشویش کا باعث ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C