ٹوئٹر نے شاندار فیچر ‘آڈیو ٹوئٹ’ کا آغاز کردیا
👁️ 97 بار دیکھا گیا
ٹوئٹر نے شاندار فیچر ‘آڈیو ٹوئٹ’ کا آغاز کردیا
نیو یارک (ڈیلی اردو) مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرنے کے لیے اب تک صرف تحریری ٹوئٹ کی جاسکتی تھی لیکن اس میں اب ایک اہم جدت لائی گئی ہے جس سے صارفین کو مزید آسانی ہوگی۔
ٹوئٹر کمپنی نے صارفین کو خوشخبری دی ہے کہ اب سے وہ تحریری ٹوئٹس کے علاوہ آڈیو ٹوئٹ بھی پوسٹ کرسکتے ہیں۔
https://twitter.com/Twitter/status/1273313100570284040?s=19
کمپنی نے کہا کہ پہلے صرف ٹوئٹ کو ٹوئٹ کیا جاسکتا تھا لیکن اب آڈیو بھی ٹوئٹ کی جاسکتی ہے۔اس فیچر سے 2 منٹ 20 سیکنڈ کی آڈیو ٹوئٹ کی جاسکتی ہے لیکن اگر دورانیے سے زیادہ لمبی ٹوئٹ ہوجاتی ہے تو یہ خود ہی حصوں میں تقسیم ہوجائے گی یعنی تھریڈڈ ٹوئٹس کی شکل اختیار کر لے گی۔
https://twitter.com/Twitter/status/1273306563994845185?s=19
آڈیو ٹوئٹ میں اسٹارٹ اور پوز کا آپشن بھی ہوگا جسے صارفین کے فالوورز استعمال کرسکتے ہیں۔آڈیو ٹوئٹ کا آپشن بائیں جانب کی طرف ہوگا چنانچہ جب صارف آڈیو ریکارڈ کر کے پوسٹ کرنے جا رہا ہوگا اس سے قبل وہ کیپشن بھی لکھ سکتا ہے۔
فی الحال اس فیچر سے صرف آپریٹنگ سسٹم (آئی او ایس) والے صارفین ہی مستفید ہوں گے، اس میں ابھی محدود گروپ کو رسائی دی گئی ہے مگر آئندہ ہفتے تک اسے تمام صارفین کے لیے جاری کردیا جائے گا۔ امکان ہے کہ جلد اسے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بھی پیش کردیا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدے پر اندرونی اختلافات سامنے آ گئے
13/June/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا چکا، وزیراعظم شہباز شریف
13/June/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے مجوزہ معاہدے کا اسرائیل حصہ نہیں، وزیراعظم نتین یاہو
13/June/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
بنوں میں ٹارگٹ کلنگ کے دو واقعات، دو پولیس اہلکار ہلاک
13/June/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے پر ’بہترین‘ سمجھوتہ طے پا گیا، امریکی صدر
13/June/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
لکی مروت: مسجد پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، حملہ آور مارا گیا، 2 افراد ہلاک
13/June/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8815 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4525 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3257 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2436 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2079 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1883 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C