پاکستان نے پلوامہ حملے پر بھارتی ڈوزیئر کا ابتدائی جواب بھجوا دیا
👁️ 118 بار دیکھا گیا
پاکستان نے پلوامہ حملے پر بھارتی ڈوزیئر کا ابتدائی جواب بھجوا دیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے بھارتی ڈوزیئر میں دی گئی معلومات پر تحقیقات کرکے جواب دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سیکریٹری خارجہ نے بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ بلا کر پاکستانی جواب ان کے حوالے کیا۔
وزیراعظم عمران خان نے بھارت کو پلوامہ حملہ کے بعد ٹھوس شواہد پیش کیے جانے پر تحقیقات میں مدد کی پیشکش کی تھی۔
بھارت کی طرف سے 27 فروری 2019 کو ڈوزیئر بھجوایا گیا، پاکستان نے معاملے پر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مکمل تعاون کیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ایسا مظاہرہ خطے کے امن اور سلامتی کے لیے کیا، جبکہ پاکستان آگے بڑھنے کے لیے بھارت کی طرف سے مزید معلومات اور شواہد کا انتظار کر رہا ہے۔
یاد رہے کہ 14 فروری کو مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج کے قافلے پر ہونے والے خودکش حملے میں 50 سے زائد فوجی اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔
بھارتی حکومت اور میڈیا نے بغیر کسی تحقیقات کے اس حملے کا ملبہ پاکستان پر ڈال دیا تھے جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 125 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8824 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4548 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3264 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2447 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2085 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1894 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C