پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں 8 پولیس اہلکار مبینہ طور پر اغوا، پولیس کا کالعدم تنظیم پر الزام
👁️ 156 بار دیکھا گیا
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں 8 پولیس اہلکار مبینہ طور پر اغوا، پولیس کا کالعدم تنظیم پر الزام
مظفرآباد(ڈیلی اردو) پاکستان کے زیرِ کنٹرول کشمیر میں پولیس نے الزام عائد کیا ہے کہ کالعدم عوامی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے 8 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرکے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
پولیس ترجمان ایس ایس پی خاور علی شوکت نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ مغوی اہلکاروں کی رہائی کے لیے مطالبہ کیا گیا ہے اور انہیں کسی قسم کا نقصان پہنچنے کی صورت میں سنگین نتائج کا انتباہ دیا گیا ہے۔
ان کے مطابق راولاکوٹ میں حالیہ پرتشدد احتجاج کے دوران خواتین اور بچوں کو مبینہ طور پر ڈھال کے طور پر استعمال کیا گیا، جبکہ سرکاری املاک کو بھی نقصان پہنچایا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ریاستی عملداری کو چیلنج کرنے والی کارروائیوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
ایس ایس پی خاور علی شوکت نے والدین سے اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں پر نظر رکھیں اور انہیں پرتشدد سرگرمیوں کا حصہ بننے سے روکیں۔ انہوں نے کہا کہ ریاست صورتحال پر تحمل کا مظاہرہ کر رہی ہے، تاہم اسے کمزوری نہ سمجھا جائے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
اسحاق ڈار کے ایرانی اور مصری وزرائے خارجہ سے رابطے، سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت
18/October/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
ایران کی آبنائے ہرمز 6 روز میں کھولنے کی پیشکش، امریکا سے شرائط قبول کرنے کا مطالبہ
18/October/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
مصر کا سعودی عرب کی حمایت کا اعلان، دفاع اور سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
18/October/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی تین کارروائیاں، بی ایل اے سے وابستہ 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 490 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد
18/October/2026 👁️ 34 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5471 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C