18/January/2024

پاک ایران اور پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی ہائی الرٹ، جنگی طیاروں کی پروازیں

👁️ 55 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
پاک ایران اور پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی ہائی الرٹ، جنگی طیاروں کی پروازیں

پاک ایران اور پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی ہائی الرٹ، جنگی طیاروں کی پروازیں

کوئٹہ (ڈیلی اردو) پاکستان کی جانب سے آپریشن مرگ برسرمچار کے بعد پاک ایران اور پاک افغانستان سرحد پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔

ذرائع نے خبر دی ہے کہ پاک ایران اور پاک افغانستان سرحد پر سیکیورٹ ہائی الرٹ ہے اور سرحد کے ساتھ ساتھ جنگی طیاروں کی پروازیں جاری ہیں۔

دوسری جانب ایرانی حکام نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کی جانب سے کی گئی فضائی کارروائی میں 9 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C