پشاور میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس افسر ہلاک
👁️ 64 بار دیکھا گیا
پشاور میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس افسر ہلاک
پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس افسر ہلاک ہوگیا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پشاور کے تھانہ گلبہار کی حدود میں پیش آیا جہاں فائرنگ سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر آصف اللہ ہلاک ہوگیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس افسر سٹی پیٹرولنگ فورس میں تعینات تھے، آصف اللہ ڈیوٹی ختم کرکے گھر جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔
واقعے کے بعد پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
فلسطینی صدر محمود عباس کو اسرائیل کی نئی حکومت سے مذاکرات کی امید
29/October/2026 👁️ 32 بار دیکھا گیا
بلوچستان: خاران میں 5 ڈرون حملے ناکام، سکیورٹی فورسز نے تمام ڈرون مار گرائے
29/October/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
کرم : سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کا دہشتگرد ہلاک
29/October/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
پشاور : سکیورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد
29/October/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
ٹانک: سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، 16 زخمی
29/October/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: دہشتگردوں کا کواڈ کاپٹر حملہ، 2 افراد زخمی
29/October/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26410 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15647 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11951 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9309 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7563 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5535 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C