پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کا مطلوب دہشت گرد گرفتار
👁️ 116 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کا مطلوب دہشت گرد گرفتار
پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے پشاور میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ جبکہ دوسری کارروائی میں بڑی تعداد میں اسلحہ اور مارٹر گولے برآمد کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کے دوران جنرل بس سٹینڈ سے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ ملزم 2008 میں پولیس پر حملے میں ملوث تھا۔ حملے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہوئے تھے اورملزم کی گرفتاری پر 5 لاکھ روپے انعام تھا، دہشتگرد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
دوسری جانب حساس ادارے اور پولیس نے متنی کے علاقے سپین میں کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور مارٹر گولے برآمد کرلئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مارٹرگولے دہشتگردی کی غرض سے چھپائے گئے تھے۔
ایس پی صاحبزادہ سجاد نے کہا کہ کارروائی کشن گڑھ روڈ پر کی گئی، کارروائی میں 29 مارٹرگولے برآمدہوئے، ملزموں کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کے خلاف نئی کارروائی کی تیاری، اسرائیل میں فوجی آپشن پر غور تیز
03/September/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
یمن: حوثی باغیوں کے حکومتی فورسز کے ٹھکانوں پر 14 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
03/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
تربت : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کے 2 دہشتگرد ہلاک
03/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26268 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15516 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11795 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9096 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7381 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5061 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C