پشاور میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار زخمی، جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک
👁️ 30 بار دیکھا گیا
پشاور میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار زخمی، جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں حبکہ جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور مارا گیا۔
#Pakistan: 3 policemen were wounded in a gun attack in the Pashtkhara area of Peshawar. One attacker was gunned down in retaliation. https://t.co/WY8bPJvG1M
— ???? (@cozyduke_apt29) June 26, 2023
پشاور پولیس کے مطابق کوہاٹ روڈ پر پشتخرہ کی حدود میں موٹر سائیکل سواروں کو پولیس ٹیم نے رکنے کا اشارہ کیا جس پر ملزمان کی جانب سے فائرنگ شروع کر دی گئی۔
پولیس نے بتایا کہ ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں تین اہلکار زخمی ہوئے جبکہ جوابی فائرنگ میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔
پولیس نے مزید بتایا کہ ہلاک ملزم کے دیگر ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جن کی گرفتاری کے لئے علاقے کی ناکہ بندی کر کے سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باب المندب میں حوثی باغیوں کی مبینہ بارودی سرنگوں کی تنصیب، پہاڑوں میں خندقیں کھودنے کا انکشاف
16/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
یمن میں حوثی باغیوں کو بڑا جانی نقصان، اہم عہدیدار ہلاک، درجنوں لاشیں اور زخمی پیچھے رہ گئے
16/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
صوابی میں پولیس سب انسپکٹر فائرنگ سے ہلاک، ملزمان فرار
16/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
کوئٹہ اور خضدار میں فائرنگ کے واقعات، دو پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد ہلاک
16/September/2026 👁️ 126 بار دیکھا گیا
حوثیوں کا سعودی عرب میں آرامکو تنصیبات اور خمیس مشیط ایئر بیس پر حملوں کا دعویٰ
16/September/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کی سلامتی پر حملوں کی مذمت، مکہ مکرمہ کے قریب ڈرون کارروائی پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف
16/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26301 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15548 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11832 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9143 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7424 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5184 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C