پشاور میں پولیس اسٹیشن میچنی گیٹ پر دہشت گردوں کا دستی بموں سے حملہ
👁️ 52 بار دیکھا گیا
پشاور میں پولیس اسٹیشن میچنی گیٹ پر دہشت گردوں کا دستی بموں سے حملہ
پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالخلافہ پشاور کے پولیس اسٹیشن میچنی گیٹ پر دہشت گردوں نے دستی بموں سے حملہ کر دیا۔
پشاور پولیس کے مطابق پولیس اسٹیشن میچنی گیٹ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے دستی بم پھینکے۔
پشاور پولیس نے ڈیلی اردو کو بتایا ہے کہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہو گئے، حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
پشاور پولیس نے یہ بھی بتایا ہے پولیس اسٹیشن پر دو دستی بم پھینکے گئے، حملے سے تھانے میں موجود مال مقدمے کی گاڑی کو نقصان پہنچا ہے۔
بعد ازاں پولیس نے پولیس نے ملزمان کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
تعز، الحدیدہ اور مأرب میں حوثی باغیوں کی کارروائیاں، 150 شہری ہلاک، 200 سے زائد زخمی اور 85 ہزار بے گھر ہونے کا دعویٰ
14/September/2026 👁️ 25 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کا مأرب میں بے گھر افراد کے اجتماع کے قریب بیلسٹک میزائل حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا
14/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ اور لبنانی وزیر داخلہ کی ملاقات، دفاعی و سیکیورٹی امور پر گفتگو
14/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
محمد بن سلمان کی امریکی سینٹکام کمانڈر سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
14/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
ایران: سراوان میں فورسز کی کاروائی ، بی ایل اے کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد اور 3 ایرانی اہلکار ہلاک
14/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کا سعودی عرب میں فوجی تنصیبات پر میزائل اور ڈرون حملوں کا دعویٰ
14/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26290 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15539 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11825 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9130 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7415 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5158 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C