پنجاب: گوجرانوالہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشت گرد گرفتار
👁️ 64 بار دیکھا گیا
پنجاب: گوجرانوالہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشت گرد گرفتار
اسلام آباد (ش ح ط) کائونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے گوجرنوالہ سے دو دہشت گرد گرفتار کر لئے۔
تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کی جانب سے یہ کارروائی پنجاب کے ضلع گوجرنوالہ میں کی گئی۔ کائونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی خفیہ اطلاع پر بائی پاس کے قریب کی گئی۔، گرفتار ملزمان سے جہادی فنڈز کی رسیدیں اور لٹریچر برآمد ہوا ہے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ گرفتار ہونے والے دہشت گردوں کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی گوجرنوالہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا اور ان سے نامعلوم مقام پر تفتیش کا آغاز کردیا گیا۔
14 جولائی کو بھی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپامنٹ نے گوجرنوالہ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لبنان میں اسرائیلی حملے، بچے سمیت 7 افراد ہلاک، جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں
22/June/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں پیش رفت کے دعوے، مگر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
22/June/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
کریمیا پر یوکرین کا بڑا حملہ، 4 افراد ہلاک، ایندھن کی فروخت معطل
21/June/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
یورینیم افزودگی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی صدر پزشکیان
21/June/2026 👁️ 168 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، خودکش بمبار گرفتار، جیکٹ برآمد
21/June/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
لبنان میں مداخلت نہ رکی تو ایران پر دوبارہ حملہ کرینگے، امریکی صدر ٹرمپ
21/June/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8846 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4602 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2467 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2119 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1916 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C