پوپ فرانسس کی جنگ زدہ ممالک میں امن کیلئے خصوصی دعائیہ تقریب
👁️ 65 بار دیکھا گیا
پوپ فرانسس کی جنگ زدہ ممالک میں امن کیلئے خصوصی دعائیہ تقریب
ویٹیکن سٹی (ڈیلی اردو) پوپ فرانسس نے گزشتہ روز یوکرین اور دیگر جنگ زدہ ممالک میں قیامِ امن کے لیے ایک بین الاقوامی دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا۔
Pope Francis urged authorities to not use wheat as a ‘weapon of war,’ and work towards brokering a deal to lift the block on exporting grain from Ukraine https://t.co/RnMT9f6sgm pic.twitter.com/HndopQlrAa
— Reuters (@Reuters) June 1, 2022
اس بین الاقوامی دعائیہ تقریب کی قیادت کرنے کے لیے پوپ فرانسس اپنی وہیل چیئر پر ایک مجسمے کے سامنے بیٹھے جسے رومی روایتی طور پر امن کی علامت سمجھتے ہیں۔
پوپ فرانسس نے سانتا ماریا میگیور کے روم باسیلیکا کا دورہ کیا اور مجسمے ’میری کوئین آف پیس‘ کے سامنے دعا کی۔
اس دعائیہ تقریب میں یوکرین، عراق، شام اور دیگر جنگ زدہ ممالک کی عبادت گاہوں سے دنیا میں قیامِ امن کے لیے دعا گو افراد کو ویڈیو لنک کے ذریعے شامل کیا گیا اور دنیا بھر کی کیتھولکس مسیحی برادری کو ایک ہی وقت میں ساتھ عبادت کرنے کو کہا گیا۔
تقریب میں تقریباً ایک ہزار افراد نے شرکت کی، جن میں ویٹیکن میں موجود یوکرین کے سفیر اور یوکرینی پرچم کے نیلے اور پیلے رنگوں والے لباس میں ملبوس بہت سے لوگ شامل تھے۔
خیال رہے کہ پوپ فرانسس کچھ عرصے سے گھٹنے کے درد میں مبتلا ہیں اور گزشتہ چند ہفتوں سے وہیل چیئر استعمال کر رہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لبنان میں اسرائیلی حملے، بچے سمیت 7 افراد ہلاک، جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں
22/June/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں پیش رفت کے دعوے، مگر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
22/June/2026 👁️ 142 بار دیکھا گیا
کریمیا پر یوکرین کا بڑا حملہ، 4 افراد ہلاک، ایندھن کی فروخت معطل
21/June/2026 👁️ 169 بار دیکھا گیا
یورینیم افزودگی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی صدر پزشکیان
21/June/2026 👁️ 246 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، خودکش بمبار گرفتار، جیکٹ برآمد
21/June/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
لبنان میں مداخلت نہ رکی تو ایران پر دوبارہ حملہ کرینگے، امریکی صدر ٹرمپ
21/June/2026 👁️ 140 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8846 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4602 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2467 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2119 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1916 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C