چکوال: چوہا سیدن شاہ میں مسیحی خواتین پولیس گردی کا شکار
👁️ 133 بار دیکھا گیا
چکوال: چوہا سیدن شاہ میں مسیحی خواتین پولیس گردی کا شکار
چکوال (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع چکوال کی تحصیل چوہا سیدن شاہ میں مسیحی خواتین پولیس گردی کا شکار ہوگئیں۔ ایم ایس مائنز لیبر ہسپتال چوہاسیدن شاہ نے بغیر اجازت اسٹاف کالونی میں داخل ہونے چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کے لیے ڈی پی او چکوال کو خط لکھ دیا ہے۔
https://twitter.com/atiffsherazi/status/1375452748418846725?s=19
ایم ایس ڈاکٹر شہباز کی جانب سے ڈی پی او چکوال کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ چوہا سیدن شاہ پولیس نے مائنز لیبر ہسپتال کی کالونی میں ہسپتال انتطامیہ کو آگاہ کیے بغیر اکیس مارچ کو ایک گھر میں ریڈ کیا جبکہ ریڈ کے دوران گھر میں خواتین کو زدو کوب بھی کیا گیا اور نہ ہی ریڈ میں خواتین پولیس موجود تھیں، کیا اس قسم کے چھاپے کی کیا قانون میں کوئی اجازت موجود ہے، اگر قانون اجازت نہیں دیتا تو قانون ہاتھ میں لینے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 0 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 28 بار دیکھا گیا
اسحاق ڈار کے ایرانی اور مصری وزرائے خارجہ سے رابطے، سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت
18/October/2026 👁️ 37 بار دیکھا گیا
ایران کی آبنائے ہرمز 6 روز میں کھولنے کی پیشکش، امریکا سے شرائط قبول کرنے کا مطالبہ
18/October/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
مصر کا سعودی عرب کی حمایت کا اعلان، دفاع اور سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
18/October/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی تین کارروائیاں، بی ایل اے سے وابستہ 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 490 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد
18/October/2026 👁️ 31 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5471 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C