چہلم امام حسینؑ: بلوچستان شیعہ کانفرنس کا اجلاس، سیکورٹی کا جائزہ لیا گیا
👁️ 34 بار دیکھا گیا
چہلم امام حسینؑ: بلوچستان شیعہ کانفرنس کا اجلاس، سیکورٹی کا جائزہ لیا گیا
کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان شیعہ کانفرنس کا ایک اہم اجلاس شیعہ کانفرنس کے دفتر میں ہوا جس کی صدارت سید محمد دائود آغا نے کی اجلاس میں سیکورٹی کا جائزہ لیا گیا۔
دائود آغا نے اجلاس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جلوس عزا بسلسلہء شہادت چہلم امام حسین ؑ اور شہداء کربلا کے سلسلے میں 20 اکتوبر بروز اتوار امام بارگاہ ناصر آباد سے برآمد ہو گا جس میں مختلف امام باگاہوں کے ماتمی دستے شامل ہوں گے جن کی تعداد 18 ہو گی اور پھر چورک شہداء پر ساڑھے 30 ؛9 بجے مکمل ہوگا۔
جلوس کے اطراف میں سبیل امام حسین ؑ بھی لگائی جائے گی جلوس اپنے روا یتی راستوں سے ہو تا ہوا بہشت زینب ؑ
(قبر ستان) پہنچے گا جہاں پر مجلس امام حسین ؑ بیاںہوں گے اور صدر بلوچستان شیعہ کانفرنس سید محمد دائود آغا ماتمی جلوس کے شرکاء سے خطاب فرمائیں گے اور شہداء کربلاء خراج عقیدت پیش کریں گے۔
جلوس امام بارگاہ ناصر آباد پہنچ کر شام 6 بجے تک اختتام پذیر ہو گا، اسی سلسلے میں ایک جلوس عزا ہزارہ ٹاون (بروری) میں امام بارگاہ علی ابن ابی طائب پر اختتام پذیر ہو گا جلوس کی قیادت صدر سید محمد دائود آغا اور انکی کابینہ کرے گی ہزارہ ٹاون بروری میں جلوس عزا کی قیادت میں بلوچستان شیعہ کانفرنس کے سینئر نائب صدر سید محمد نصرت آغا اور ان کے ساتھ حاجی رمضان کریں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5110 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C