چین نے مذہبی معاملات پر امریکی عہدیدارکے خلاف پابندیاں عائد کردیں
👁️ 120 بار دیکھا گیا
چین نے مذہبی معاملات پر امریکی عہدیدارکے خلاف پابندیاں عائد کردیں
بیجنگ (ڈیلی اردو/شِنہوا) چین نے اپنے حکام کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کے جواب میں، بین الاقوامی مذہبی آزادیوں کے امریکی کمیشن کے کمشنر جونی مور پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لی جیان نے یہ اعلان بدھ کو امریکی محکمہ خارجہ کی بین الاقوامی مذہبی آزادیوں کی رپورٹ 2020 اور اس کی جانب سے پابندیوں کے اعلان پر تنقید کرتے ہوئے کیا۔
ترجمان نے کہا کہ نظریاتی تعصب سے بھرپور نام نہاد رپورٹ میں حقائق کو نظر انداز کیا گیا، چین کی مذہبی پالیسی کی کھلے عام تضحیک اور چین کے اندرونی معاملات میں سنگین مداخلت کی گئی جس کی چین سختی سے مخالفت کرتا ہے۔
ژاؤ نے کہا کہ چین نے جونی مور اور اس کے اہل خانہ پر مین لینڈ کے ساتھ ساتھ ہانگ کانگ اور مکاؤ کے خصوصی انتظامی علاقوں میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ امریکہ نے کھلم کھلا مذہبی تنظیموں کی حمایت کی اور جھوٹ اور غلط معلومات کی بنیاد پر چینی حکام کے خلاف یکطرفہ پابندیاں عائد کیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
اسحاق ڈار کے ایرانی اور مصری وزرائے خارجہ سے رابطے، سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت
18/October/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
ایران کی آبنائے ہرمز 6 روز میں کھولنے کی پیشکش، امریکا سے شرائط قبول کرنے کا مطالبہ
18/October/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مصر کا سعودی عرب کی حمایت کا اعلان، دفاع اور سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
18/October/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی تین کارروائیاں، بی ایل اے سے وابستہ 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 490 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد
18/October/2026 👁️ 36 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5471 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C