چیک پوسٹ حملہ: عدالت نے ممبر قومی اسمبلی علی وزیر کو سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا
👁️ 104 بار دیکھا گیا
چیک پوسٹ حملہ: عدالت نے ممبر قومی اسمبلی علی وزیر کو سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا
پشاور (نیوز ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کے الزام میں گرفتار رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو 8 روز کے لیے کاؤنٹر ٹیررازم پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
علی وزیر کو گزشتہ روز بویہ میں مسلح افراد کو چیک پوسٹ پر حملے کے لیے اکسانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، 5 اہلکار زخمی
ذرائع کا بتانا ہے کہ آج علی وزیر کو بنوں میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے علی وزیر کو 8 روز کے لیے سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ ممبر قومی اسمبلی علی وزیر کو پشاور منتقل کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 6 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 7 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 9 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 9 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 9 بار دیکھا گیا
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 304 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8966 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4819 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3576 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3514 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2321 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C