ڈیرہ اسماعیل خان دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی
👁️ 45 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی
ڈی آئی خان (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان بم دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا جس کے بعد دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 7 تک پہنچ گئی۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1721444545857294622?t=FzYhXw7Dssem2oNVD2itkQ&s=19
ٹانک اڈہ میں ہونے والے بم دھماکے کا ایک اور زخمی وقاص محسود بھی زندگی کی بازی ہار گیا۔ وقاص محسود کی نماز جنازہ آڑہ قبرستان میں ادا کر دی گئی۔ واقعے میں زخمی وقاص محسود تین دن زیر علاج رہنے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آج زندگی کی بازی ہار گیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1720366428673753417?t=ZIIB9GhSJhq4wy0pDNpE5Q&s=19
یاد رہے جمعے کے روز ٹانک اڈے میں پولیس وین کے قریب دھماکہ ہوا تھا جس میں 6 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ دھماکے میں اہلکاروں سمیت 31 افراد زخمی ہوئے تھے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ٹانک اڈہ پر ایلیٹ فورس کی نفری لے جانے والی گاڑی کو نامعلوم افراد کی طرف سے نشانہ بنایا گیا۔ پولیس لائنز ڈیرہ اسماعیل خان سے ایلیٹ فورس کی نفری ٹکواڑہ چیک پوسٹ کے لیے جا رہی تھی کہ ٹانک اڈہ کے قریب پولیس وین کو دھماکے کا نشانہ بنایا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
برطانیہ کا سعودی عرب کو حوثی حملوں کے خلاف دفاعی فوجی معاونت دینے کا اعلان
22/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
ایران اور امریکا کے تنازع کے خاتمے کیلئے پاکستان سے رابطے میں ہیں، اقوام متحدہ
22/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
بھارت میں عدالتوں، اسکولوں اور سومناتھ مندر کو بم دھماکوں کی دھمکیاں، سکیورٹی ہائی الرٹ
21/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
امریکا اور ایران میں مذاکرات کی بحالی کیلئے سفارتی کوششیں تیز، قطر
21/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں برطانوی پرچم بردار آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ، 2 اہلکار زخمی
21/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
امریکا کا ایرانی فضائی شعبے کے خلاف بڑا اقدام، 27 ایئر لائنز پابندیوں کی زد میں
21/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26320 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15567 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11853 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9163 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7446 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5239 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C