ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی میں پولیس وین کے قریب بم دھماکا، ایک اہلکار شہید، 2 زخمی
👁️ 48 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی میں پولیس وین کے قریب بم دھماکا، ایک اہلکار شہید، 2 زخمی
ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں پولیس موبائل پر بم دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق دھماکہ مڈی یوسی کے قریب ہوا۔ پولیس نے بتایا کہ پولیو ٹیموں کی سیکورٹی کے لئے جوانوں کو پہنچایا جارہا تھا کہ اس دوران پولیس موبائل پر دھماکہ ہوگیا۔
دھماکہ میں ایک ہیڈ کانسٹیبل جاں بحق جبکہ دو اہلکار زخمی ہوئے۔ شہید ہونے والے اہلکار کا نام ریاض جبکہ زخمی ہونے والوں میں شکیل اور عطاء اللہ شامل ہے۔ دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئی اور شہید اہلکار کی لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔
واقعہ کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 191 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 197 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8845 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4593 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2465 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2114 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1914 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C