کالعدم تحریک لبیک کا میتوں کے ہمراہ اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان
👁️ 98 بار دیکھا گیا
کالعدم تحریک لبیک کا میتوں کے ہمراہ اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان
لاہور (ڈیلی اردو) کالعدم تحریک لبیک نے میتوں کے ہمراہ اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کر دیا کالعدم تحریک لیبک پاکستان کے علامہ فاروق الحسن نے اپنے ایک پیغام میں اعلان کیا ہے کہ وہ احتجاج میں ہلاک ہونے والے افراد کے جسد خاکی کو اسلام آباد کے دھرنے میں لے کر جانے والے ہیں۔
اپنے ایک آڈیو پیغام میں علامہ فاروق الحسن نے تمام کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ اسلام آباد مارچ کا رخ کریں۔
ان کا مزید کہناتھا کہ اگر آج کارکنان ناموس رسالت کے لیے مسلمان نہ نکلے تو پھر پاکستان میں کوئی بھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ناموس کا نام لیوا نہیں رہے گا۔
علامہ فاروق الحسن نے مزید کہا کہ اس کے لیے اگر ہمیں سب کو اپنی جانوں کا نذرانہ پیش نہ کرنا پڑا تو کریں گے۔ اس لیے ہم ہر حال میں وہاں پہہنچے گے۔
ان کا کہنا تھا کہ ان تمام مناظر سب اپنی انکھوں سے دیکھ لیں ہم اسلام آباد کی طرف نکل رہے اس احتجاج کے لیے کہ پاکستان سے فرانس کا سفیر نکال دیا جائے۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ آخری موقع ہے اگر اب اس آواز کو دبادیا گیا تو پھر کوئی نام لینے والا نہیں رہے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 125 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8824 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4548 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3264 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2447 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2085 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1894 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C