کراچی: سندھ رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کا رکن گرفتار
👁️ 36 بار دیکھا گیا
کراچی: سندھ رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کا رکن گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) سندھ رینجرز اور کراچی پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے اہم رکن کو گرفتار کر لیا ہے۔
رینجرز اور سندھ پولیس کی جانب سے مشترکہ کارروائی کراچی کے علاقے چنیسر گوٹھ محمود آباد میں کی گئی، گرفتار ملزم محمد عابد کا تعلق کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) سے ہے۔
ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم ٹارگٹ کلنگ، اغوا برائے تاوان، بھتہ خوری اور پولیس مقابلوں میں ملوث ہے، ملزم چنیسر گوٹھ میں بلڈرز، منشیات کے اڈوں اور گٹکا فروخت کرنے والوں سے بھتہ وصول کرتا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد اور 6 اہلکار ہلاک
20/September/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
طالبان کی ڈرون صلاحیت بڑھانے کی کوشش، مقامی تیاری کا منصوبہ سامنے آگیا
20/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی
20/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
خاران میں مسافر گاڑی کو بارودی مواد سے نشانہ بنادیا گیا، 10 مزدور زخمی
20/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا ڈرون حملہ ، 2 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15564 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11848 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9160 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7444 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5215 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C