کراچی: عدالت نے بول ٹی وی کے صحافی اسد کھرل کو اشتہاری قرار دے دیا، شناختی کارڈ بلاک
👁️ 171 بار دیکھا گیا
کراچی: عدالت نے بول ٹی وی کے صحافی اسد کھرل کو اشتہاری قرار دے دیا، شناختی کارڈ بلاک
کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کی عدالت نے جے ایس انویسٹمنٹس کی پرائیوٹ کمپلین پر بول ٹی وی کے صحافی اسد کھرل کو اشتہاری قرار دے دیا۔
عدالت نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کو اسد کھرل کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے کر ان کے تاحیات ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ جنوبی نے سماعت کے بعد اسد کھرل کی گرفتاری تک کیس داخل دفتر کردیا۔ جے ایس انویسٹمنٹس کا مؤقف ہے کہ 2016 میں اسد کھرل نے نجی ٹی وی چینل پر پروگرام کیا جس میں من گھڑت اور جھوٹے الزامات عائد کیے گئے۔
عدالت نے اسد کھرل کو مسلسل غیر حاضر رہنے پر اشتہاری قرار دے دیا۔ اسد کھرل کے خلاف مقدمہ 2016 سے زیر سماعت ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C