22/June/2020

کراچی: قائداعظم محمد علی جناح کے نواسے محمد اسلم جناح انتقال کرگئے، نماز جنازہ ادا

👁️ 44 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
کراچی: قائداعظم محمد علی جناح کے نواسے محمد اسلم جناح انتقال کرگئے، نماز جنازہ ادا

کراچی: قائداعظم محمد علی جناح کے نواسے محمد اسلم جناح انتقال کرگئے، نماز جنازہ ادا

کراچی (ڈیلی اردو) بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے نواسے محمد اسلم جناح 70 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے۔

مرحوم اسلم جناح گزشتہ کئی عرصے سے علیل تھے۔ انہوں نے پسماندگان میں بیوہ اور ایک بیٹی کو چھوڑا ہے۔ اسلم جناح کی نمازجنازہ آج بعد نماز ظہر مسجد حبیبہ انڈہ موڑ پر ادا کی گئی۔

مرحوم محمد اسلم جناح کو کراچی میں شاہ محمد قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C