کراچی میں رینجرز کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کا مطلوب عسکریت پسند گرفتار
👁️ 141 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کا مطلوب عسکریت پسند گرفتار
کراچی (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان رینجرز (سندھ) نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے گلستانِ جوہر سے باجوڑ کے رہائشی کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا انتہائی مطلوب عسکریت پسند دوست محمد ولد گل فراز خان کو گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزم نومبر 2020 میں اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر نواگئی، خیبر پختونخوا پر فائرنگ اور سرکاری مشینری کو نذرِ آتش کرنے میں ملوث رہا ہے۔ اس واقعے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی مالاکنڈ ریجن میں دہشت گردی کی سنگین دفعات کے تحت درج ہے۔
ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم واقعے کے بعد کراچی میں روپوش تھا۔ مزید بتایا گیا ہے کہ وہ دیگر ساتھیوں کے ہمراہ شہر کے حساس مقامات پر دہشت گردی کی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8824 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4548 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3264 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2447 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2085 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1894 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C