کراچی میں سندھ رینجرز کی کارروائی، ٹارگٹ کلنگ گروپ کا سرغنہ گرفتار
👁️ 44 بار دیکھا گیا
کراچی میں سندھ رینجرز کی کارروائی، ٹارگٹ کلنگ گروپ کا سرغنہ گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان رینجرز سندھ نے کراچی کے علاقے کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کا دہشت گرد جنید حمید عرف جنید بلڈاگ گرفتار کرلیا۔
ترجمان رینجرز سندھ کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے، ملزم ایم کیو ایم لندن کے دہشتگرد رئیس مما کا قریبی ساتھی رہ چکا ہے۔
ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ جنید بلڈاگ کورنگی میں ٹارگٹ کلنگ گروپ کا سرغنہ بھی رہا ہے، ملزم 36 سے زائد افراد کے قتل اور متعدد افراد کو زخمی کرنے میں بھی ملوث ہے۔
ترجمان کا بتانا ہے کہ ملزم نے 2011 میں کورنگی چکرا گوٹھ میں پولیس بس پر حملے کا بھی اعتراف کیا ہے، اس حملے میں 4 پولیس اہلکار ہلاک اور 26 زخمی ہوئے تھے۔
ترجمان رینجرز نے مزید کہا کہ ملزم 2013 کے بعد بلوچستان جھل مگسی میں روپوش ہو گیا تھا، ملزم جنید قتل، اقدام قتل، جلاؤ گھیراؤ اور دہشت گردی کی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
تعز، الحدیدہ اور مأرب میں حوثی باغیوں کی کارروائیاں، 150 شہری ہلاک، 200 سے زائد زخمی اور 85 ہزار بے گھر ہونے کا دعویٰ
14/September/2026 👁️ 0 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کا مأرب میں بے گھر افراد کے اجتماع کے قریب بیلسٹک میزائل حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا
14/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ اور لبنانی وزیر داخلہ کی ملاقات، دفاعی و سیکیورٹی امور پر گفتگو
14/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
محمد بن سلمان کی امریکی سینٹکام کمانڈر سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
14/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
ایران: سراوان میں فورسز کی کاروائی ، بی ایل اے کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد اور 3 ایرانی اہلکار ہلاک
14/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کا سعودی عرب میں فوجی تنصیبات پر میزائل اور ڈرون حملوں کا دعویٰ
14/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26290 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15539 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11825 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9130 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7415 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5157 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C