کراچی میں سی ٹی ڈی کی اہم کارروائی، دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹس برآمد
👁️ 94 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کی اہم کارروائی، دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹس برآمد
کراچی (ویب ڈیسک) کراچی شہر میں ماہ رمضان کے دوران دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنایا اور اہم گرفتاریاں کیں۔
حب کے علاقے سے دہشت گردوں کے دو سہولت کار گرفتار کر لیے گئے، حساس اداروں کی کارروائی میں تین خودکش جیکٹس برآمد ہوئیں۔
سی ٹی ڈی اور حساس ادارے نے سہراب گوٹھ میں بھی مشترکہ کارروائی کی تھی، سیکیورٹی اداروں کے مطابق دہشت گرد رمضان میں بڑی کارروائی کی تیاری کر رہے تھے.
یاد رہے کہ آج انٹیلی جنس اداروں نے دہشت گردی کے خلاف ایک اور بڑی کامیابی حاصل کی، بھارتی خفیہ ایجنسی را کی گلگت بلتستان میں دہشت گردی اور انتشار پھیلانے کی طویل منصوبہ بندی ناکام بنا دی گئی۔
کارروائی میں 14 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کے خلاف نئی کارروائی کی تیاری، اسرائیل میں فوجی آپشن پر غور تیز
03/September/2026 👁️ 34 بار دیکھا گیا
یمن: حوثی باغیوں کے حکومتی فورسز کے ٹھکانوں پر 14 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
03/September/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
تربت : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کے 2 دہشتگرد ہلاک
03/September/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26267 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15515 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11794 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9094 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7380 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5060 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C