کراچی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
👁️ 52 بار دیکھا گیا
کراچی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے کورنگی میں پولیس اہلکار کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا دیا گیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ گودام چورنگی پر پیش آیا جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔ پولیس اہلکار مددگار 15میں تعینات تھا۔
ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح ہسپتال سیمی جمالی کا کہنا ہے کہ جناح ہسپتال پہنچنے سے پہلے پولیس اہلکار کی موت ہوچکی تھی، ہلاک اہلکار کی شناخت عارف خان کے نام سے ہوئی ہے۔
ابتدائی معلومات سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ واقعہ ٹارگٹ کلنگ ہے۔
دوسری جانب پولیس اہلکار کے قتل پر آئی جی سندھ مشتاق احمد مہر نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔
آئی جی سندھ نے ایس ایس پی کورنگی سے پولیس ایکشن سے متعلق تفصیلات فی الفور طلب کر لی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لبنان میں اسرائیلی حملے، بچے سمیت 7 افراد ہلاک، جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں
22/June/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں پیش رفت کے دعوے، مگر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
22/June/2026 👁️ 160 بار دیکھا گیا
کریمیا پر یوکرین کا بڑا حملہ، 4 افراد ہلاک، ایندھن کی فروخت معطل
21/June/2026 👁️ 183 بار دیکھا گیا
یورینیم افزودگی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی صدر پزشکیان
21/June/2026 👁️ 290 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، خودکش بمبار گرفتار، جیکٹ برآمد
21/June/2026 👁️ 123 بار دیکھا گیا
لبنان میں مداخلت نہ رکی تو ایران پر دوبارہ حملہ کرینگے، امریکی صدر ٹرمپ
21/June/2026 👁️ 159 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8846 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4602 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2468 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2119 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1916 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C