کوئٹہ میں دھماکا، ایف سی اہلکار سمیت تین افراد زخمی
👁️ 25 بار دیکھا گیا
کوئٹہ میں دھماکا، ایف سی اہلکار سمیت تین افراد زخمی
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں ایف سی اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔
At least three including a #FC soldier were injured in a grenade/ roadside blast near Khusho Hotel #Qambrani Road #Quetta Balochistan. pic.twitter.com/HyCWTAYsrR
— ???????? (@Info_Balochistn) July 17, 2022
سرکاری ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر بشو ہوٹل کے قریب دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
ریسیکو ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک ایف سی اہلکار سمیت دو جلیل احمد، خیر محمد زخمی ہوئے ہیں جنہیں سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا ہے۔
دھماکےکے بعد پولیس، ایف سی اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا ہے اور شواہد جمع کیے جارہے ہیں۔
دوسری جانب کالعدم بلوچ لبریشن آرمی نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر فرنٹیئر کور کے ایک چیک پوسٹ کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔ دھماکے کے نتیجے میں تین اہلکار زخمی ہوگئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: دمشق کے نواح میں اسلحہ ڈپو میں زور دار دھماکا
12/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
امریکا سے افغان خاتون کی ملک بدری، داعش سے مبینہ تعلق اور دہشتگردی کی سازش میں معاونت کا الزام
12/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
بنوں : پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک، دہشتگرد فرار
12/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9121 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5139 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C