کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، بی ایل اے کا دہشت گرد گرفتار، گولہ بارود برآمد
👁️ 21 بار دیکھا گیا
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، بی ایل اے کا دہشت گرد گرفتار، گولہ بارود برآمد
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی مری کیمپ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کے دوران مبینہ دہشت گرد گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضے سے گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ دہشت گرد ایف سی اہلکاروں کے قتل سمیت دیگر دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہے۔
arrested alleged terrorist Ghous Bux confessing his crimes, #CTD #Quetta #Balochistan https://t.co/BfW6QGa6t0 pic.twitter.com/xjTFOQnFor
— ???????? (@Info_Balochistn) July 17, 2022
سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی جس کے دوران مبینہ دہشتگرد غوث بخش کو گرفتار کیا گیا۔ مبینہ دہشتگرد کے قبضے سے گولہ بارود برآمد کیا گیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق غوث بخش کا تعلق کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) سے ہے۔
غوث بخش نے تنظیم کی جانب سے مختلف دہشت گردانہ کارروائیوں میں بھی ملوث ہونے کا اعتراف بھی کیا ہے۔ مارگٹ میں ہونے والے ایف سی چیک پوسٹ حملے میں بھی شامل رہا، حملے میں بارہ ایف سی اہلکار ہلاک ہوئے، مزید تحقیقات جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 119 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8867 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4643 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3482 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2484 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2243 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C