کوئٹہ میں فائرنگ، مقامی مسجد کا پیش امام مولانا عبدالحئی سمیت 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی
👁️ 93 بار دیکھا گیا
کوئٹہ میں فائرنگ، مقامی مسجد کا پیش امام مولانا عبدالحئی سمیت 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) سریاب کے علاقے گوہرہ آباد میں فائرنگ 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔
سریاب کے علاقے گوہرہ آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم زخمی ہونے والے 4 میں سے 2 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔
ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت مولانا عبدالحئی اور عبدالعزیز کے نام سے ہوئی ہے، ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ جاں بحق ہونے والے افراد میں سے ایک مقامی مسجد کا پیش امام مولانا عبدالحئی ہے جبکہ دوسرا ان کا مہمان عبدالعزیز ہیں۔
واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کل کرفیو، بازار اور اہم شاہراہیں بند رہیں گی
04/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11804 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C