کوٹری میں ریلوے لائن کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام، سلیپرز کو نقصان
👁️ 35 بار دیکھا گیا
کوٹری میں ریلوے لائن کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام، سلیپرز کو نقصان
کوٹری (ڈیلی اردو) جامشورو کے قریب کوٹری کے نواح میں بولہاری اسٹیشن کے قریب ریلوے لائن پر دھماکے سے ریلوے لائن کو اڑانے کی کوشش میں سلیپرز کو نقصان پہنچا۔نامعلوم تخریب کاروں کی جانب سے دھماکا خیز موادنصب کیاگیا تھا۔
دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی۔ اطلاع ملنے پر پولیس و رینجرز سمیت ریلوے حکام موقع پر پہنچ گئے۔ بم ڈسپوزل سکواڈ کے حکام کے مطابق دھماکہ کریکر کا تھا جس سے سلیپرز کو نقصان پہنچا۔
ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے سے ریلوے ٹریک محفوظ رہا اور ٹرینوں کی آمدورفت بحال ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باجوڑ : سلارزئی کے مقام پر فورسز کی کارروائی، داعش سے وابستہ اہم دہشتگرد ہلاک
15/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
کابل میں طالبان کی کارروائی، 20 سے زائد خواتین و لڑکیوں کی گرفتاری
15/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
تعز، الحدیدہ اور مأرب میں حوثی باغیوں کی کارروائیاں، 150 شہری ہلاک، 200 سے زائد زخمی اور 85 ہزار بے گھر ہونے کا دعویٰ
14/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کا مأرب میں بے گھر افراد کے اجتماع کے قریب بیلسٹک میزائل حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا
14/September/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ اور لبنانی وزیر داخلہ کی ملاقات، دفاعی و سیکیورٹی امور پر گفتگو
14/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
محمد بن سلمان کی امریکی سینٹکام کمانڈر سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
14/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26292 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15541 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11827 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9133 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7418 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5162 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C