کوہاٹ سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 6 دہشت گرد گرفتار
👁️ 47 بار دیکھا گیا
کوہاٹ سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 6 دہشت گرد گرفتار
کوہاٹ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دو کمانڈروں سمیت 6 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
کوہاٹ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر عبداللہ عرف عزرائیل اور محمد کمال عرف راکیتی سمیت 6 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔#CTD #TTP #Kohat #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) February 23, 2023
سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر عبداللہ عرف عزرائیل اور محمد کمال عرف راکیتی سمیت 6 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد، اسلحہ اور دیگر سامان برآمد ہوا۔
حکام کے مطابق دہشت گردوں کی شناخت 26 مشتبہ افراد سے تفتیش کے دوران ہوئی، گرفتار دہشت گردوں کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں اور تفتیش جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
باڑہ میں سیکیورٹی آپریشن، دو مقامی کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بچے زخمی
13/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15536 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11825 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9128 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5154 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C