ہندو انتہا پسندوں کی خانہ کعبہ پر قبضہ کرنے کی دھمکی
👁️ 67 بار دیکھا گیا
ہندو انتہا پسندوں کی خانہ کعبہ پر قبضہ کرنے کی دھمکی
نئی دہلی (ڈیلی اردو)بھارتی ہندو انتہا پسندوں نے خانہ کعبہ پر قبضہ کرنے کی بھڑکیں ماری ہیں جو پر دنیا بھر میں موجود مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔
نام نہاد سیکولر بھارت میں اقلتیوں بالخصوص مسلمانوں کا جینا اجیرن ہو گیا ہے، آئے روز مسلمانوں کو مختلف واقعات میں بہانہ بناکر سرعام قتل کردیا جاتا ہے لیکن پولیس اور انتظامیہ ناصرف خاموش تماشائی بن کر اس طرح کے گھناؤنےواقعات دیکھتی ہے بلکہ اس میں انتہا پسندوں کا ساتھ بھی دیا جاتا ہے۔
بھارت میں جہاں مسلمانوں کی مقدس مقامات اور مساجد کو نشانہ بنایا جاتا ہے، تو اب ان انتہاپسندوں نے دنیا میں مسلمانوں کی سب سے مقدس عبادت گاہ قبلہ و کعبہ مسجد الحرام پر قبضہ کرنے کی ہرزہ سرائی کی ہے۔
بھارتی ہندو انتہا پسند رہنما یاتی نر سنگھ آنند نے اپنے کعبہ بھی (نعوذوباللہ) مندر ہے، اور آب زم زم (نعوذوباللہ) دریائے گنگا ہے، مسلمانوں کو شکست دینے کے لئے خانہ کعبہ پر قبضہ کرنا ہوگا۔
بھارتی انتہا پسند رہنما کی بھڑکوں اور توہین آمیز بیانات پر ناصرف بھارت بلکہ دنیا بھر میں موجود مسلمانوں میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے، اور دوسری جانب ہندو انتہا پسند رہنما کے توہین آمیز بیانات پر بھارتی حکومت حسب روایت ایکشن لینے سے گریزاں ہے۔
بھارت میں مسلمان دُشمنی کے بے شمار واقعات رونما ہو چکے ہیں، اور بڑھتی انتہا پسندی کے باعث بھارت عالم اسلام کیلئے خطرہ بن گیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ نفرت کی اس آگ میں بھارتی اقلیتیں خود کو محفوظ تصورکرتی ہیں یا نہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں میں دہشتگردوں کی فائرنگ، دو بھائی ہلاک
06/September/2026 👁️ 0 بار دیکھا گیا
چھتیس گڑھ کے کونڈا گاوں میں نکسلی ڈمپ سے 30 کلو دھماکہ خیز مواد اور پستول برآمد
06/September/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : ڈرون حملے سے سکیورٹی اہلکار ہلاک، درابن میں پولیس پر 3 حملے ناکام
06/September/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا کے حساس اضلاع میں پولیس کو ڈرونز، بکتر بند گاڑیاں اور بھاری ہتھیار دینے پر غور
06/September/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
ڈی آئی خان : درابن تھانے پر حملے کی کوشش ناکام، مسلح حملہ آور فرار
06/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
چاغی : نجی کانوں سے اغوا کیے گئے تمام 7 افراد بحفاظت بازیاب
06/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7392 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5086 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C