یا اللہ خیر: خوفناک حادثہ میںلاشوں کے ڈھیر لگ گئے ، رات گئے انتہائی افسوسناک خبر سے ملک کی فضا سوگوار ہوگئی
👁️ 61 بار دیکھا گیا
یا اللہ خیر: خوفناک حادثہ میںلاشوں کے ڈھیر لگ گئے ، رات گئے انتہائی افسوسناک خبر سے ملک کی فضا سوگوار ہوگئی
خضدار:قومی شاہراہ پر وڈھ کے قریب بارش کے باعث3 مسافر بسیں آپس میں ٹکرانے سے 5مسافر جاں بحق ، 20زخمی ہوگئے ۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق قومی شاہراہ پر وڈھ کے قریب بارش کی وجہ سے مسافر بس کھڑ ی ہوئی دو مسافر کوچز سے جاکر ٹکرا گئی جس کے باعث پانچ افراد جاں بحق اور 20زخمی ہوگئے۔
ڈپٹی کمشنر خضدار کے مطابق حادثے کے فوری بعد امدادی ٹیمیں اورلیویز اہلکار موقع پر پہنچ گئے ، امدادی کارروائیوں کا سلسلہ شروع کردیا گیا ، زخمیوں اور جاں بحق ہونیوالوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیاہے جبکہ ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کردی گئی ہے ۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشتگردوں کی فائرنگ، دو بھائی ہلاک
06/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
چھتیس گڑھ کے کونڈا گاوں میں نکسلی ڈمپ سے 30 کلو دھماکہ خیز مواد اور پستول برآمد
06/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7392 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5086 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C