یمن: اگر جنگ میں ضرورت پڑی تو فوراً عسکری جواب دینگے، حوثی سربراہ
👁️ 420 بار دیکھا گیا
یمن: اگر جنگ میں ضرورت پڑی تو فوراً عسکری جواب دینگے، حوثی سربراہ
صنعاء (ڈیلی اردو) یمن کی ایران نواز حوثی تحریک کے سربراہ عبدالمالک الحوثی نے جمعرات کو خبردار کیا کہ مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ میں ضرورت پڑنے پر حوثی اپنا عسکری ردعمل بھی دکھائیں گے۔
یمن کے حوثی باغی، جو ایران کے نام نہاد "محورِ مزاحمت" کا اہم حصہ ہیں، اب تک امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملوں سے شروع ہونے والی جنگ میں براہِ راست مداخلت سے گریز کرتے رہے ہیں، حالانکہ یہ تنازعہ خطے کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔
الحوثی نے کہا: “یمن کے عوام کے طور پر ہم وفاداری کا جواب وفاداری سے دیتے ہیں۔ جنگ میں اگر کوئی ایسی پیش رفت ہوتی ہے جس پر فوجی ردعمل ضروری ہوا، تو ہم فوری طور پر اقدام کریں گے… جیسا کہ ہم پہلے بھی کر چکے ہیں۔”
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5109 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C