یمن: بچی کے ریپ میں ملوث مجرم کو سرعام پھانسی دیدی گئی
👁️ 64 بار دیکھا گیا
یمن: بچی کے ریپ میں ملوث مجرم کو سرعام پھانسی دیدی گئی
صنعاء (ڈیلی اردو/این این آئی) یمن کے عبوری دارالحکومت عدن میں عدالتی حکام نے ایک بچی کے ریپ اور قتل کے مجرم کو ٹرائل مکمل کرنے کے بعد سزائے موت دی تھی جس پرعمل درآمد کرتے مجرم کو مجمع عام میں سزائے موت دی گئی۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بچی کے ریپ اور قتل کے مجرم کو مجمع عام میں سزائے موت دی گئی اور اسے عبرت کا نشان بنا دیا گیا۔مجرم کو دو ماہ قبل ایک کم عمر بچی مہا مدھش کی عصمت دری اور قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔
عدن میں جج عمار علوی مسعود کی سربراہی میں مینا عدالت نے گذشتہ نومبر میں پہلا ٹرائل سیشن منعقد کیا جس میں قاتل حسن محمد البنجابی کے ہاتھوں نابالغ لڑکی مہا باسم مدھش کے قتل کے الزام میں ٹرائل شروع کیا گیا تھا۔ بچی کے بے دردی کے ساتھ قتل کے واقعے پرعوامی حلقوں میں شدید رد عمل سامنے آیا تھا اور وحشیانہ جرم کے مرتکب شخص کو عبرت ناک سزا دینے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔
عدالت نے قاتل کو عوام کے مجمع کے سامنے گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتارنے کا حکم دیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 173 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 142 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8832 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4569 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3277 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2457 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2100 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1903 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C