15/April/2022

یمن جیل سے القاعدہ کے 10 خطرناک ترین عسکریت پسند فرار

👁️ 22 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
یمن جیل سے القاعدہ کے 10 خطرناک ترین عسکریت پسند فرار

یمن جیل سے القاعدہ کے 10 خطرناک ترین عسکریت پسند فرار

یمن کی ایک جیل سے دہشت گرد گروپ القاعدہ سے تعلق رکھنے والے 10 خطرناک ترین شدت پسند فرار ہو گئے ہیں۔

یمنی سکیورٹی حکام کے مطابق ملک کے مشرقی صوبے حضرموت کی ایک جیل میں ان قیدیوں نے گزشتہ شب آپس میں لڑائی کا ناٹک رچایا اور جب سکیورٹی گارڈ وہاں پہنچے تو انہوں نے ان کا اسلحہ چھین لیا اور ان سکیورٹی گارڈز کو وہاں باندھ کر خود وہاں سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

یمن میں قائم القاعدہ کی برانچ اس تنظیم کی خطرناک ترین برانچ تصور کی جاتی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C