یمن: صوبہ تعز میں ایک بدبخت شخص نے اذان دینے پر مؤذن کو قتل کردیا
👁️ 112 بار دیکھا گیا
یمن: صوبہ تعز میں ایک بدبخت شخص نے اذان دینے پر مؤذن کو قتل کردیا
صنعا (ڈیلی اردو) یمن میں ایک بدبخت شخص نے اذان کی اونچی آواز پر 80 سالہ مؤذن کو تیز دھار چھری کے وار کرکے قتل کردیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے مغربی صوبے تعز میں 30 سالہ شخص نے فجر کی نماز کے لیے اذان دینے مسجد جانے والے مؤذن شیخ محب شمسان پر تیز دھار چھری سے حملہ کردیا۔
Imam murdered in occupied Yemeni city of Taizhttps://t.co/SmdEyBZ5tn
— Hodhod Yemen News Agency (@HodhodYemenNews) March 23, 2021
سفاک شخص نے جاں بہ لب مؤذن کے سر پر بڑا پتھر کر انہیں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے موت کی نیند سلادیا جب کہ قاتل نے گرفتاری دینے کے بجائے مزاحمت دکھائی تو پولیس نے پاؤں پر گولی مار کر ملزم کو قابو کرلیا۔
A man in the southwest #Yemen city of Taiz has killed a mosque muezzin after being disturbed by a loud dawn call to prayerhttps://t.co/cQorsNWpNO
— The New Arab (@The_NewArab) March 24, 2021
قاتل کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جس کے بعد مزید تفتیش کا آغاز کیا جائے گا۔ ابتدائی بیان میں ملزم کا کہنا تھا کہ وہ فجر کی اذان کی اونچی آواز سے تنگ تھا جو نیند میں خلل کا باعث تھی۔
مقتول مؤذن شیخ محب شمسان اسی مسجد میں امام مسجد کے فرائض بھی انجام دیتے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8821 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4543 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3262 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2445 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2084 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1889 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C