یمن کے المخا پر ایران نواز حوثی باغیوں کا میزائل حملہ، 6 افراد ہلاک
👁️ 204 بار دیکھا گیا
یمن کے المخا پر ایران نواز حوثی باغیوں کا میزائل حملہ، 6 افراد ہلاک
صنعا(ڈیلی اردو) یمن کے اہم بندرگاہی شہر المخا میں ایران نواز حوثی باغیوں کے میزائل حملے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے، جن میں 2 سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔
یمن کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حکومت کے ایک فوجی عہدیدار کے مطابق جمعہ کے روز ایران نواز حوثی باغیوں نے المخا بندرگاہ کو نشانہ بنایا، جہاں تجارتی بحری جہازوں پر سامان اتارنے کا عمل جاری تھا۔
عہدیدار نے بتایا کہ حملے کے دوران 5 میزائل فائر کیے گئے، جن میں سے حملے کی زد میں آنے والے 2 بحری جہازوں میں آگ بھڑک اٹھی۔
حکام کے مطابق واقعے میں مجموعی طور پر 6 افراد ہلاک ہوئے، جبکہ حملے سے بندرگاہی سرگرمیاں بھی متاثر ہوئیں۔ واقعے کے بعد علاقے میں سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
اسحاق ڈار کے ایرانی اور مصری وزرائے خارجہ سے رابطے، سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت
18/October/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
ایران کی آبنائے ہرمز 6 روز میں کھولنے کی پیشکش، امریکا سے شرائط قبول کرنے کا مطالبہ
18/October/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
مصر کا سعودی عرب کی حمایت کا اعلان، دفاع اور سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
18/October/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی تین کارروائیاں، بی ایل اے سے وابستہ 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 490 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد
18/October/2026 👁️ 34 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5471 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C