30/March/2022

یوکرینی مہاجرین کی تعداد 40 لاکھ سے تجاوز کر گئی، یو این ایچ سی آر

👁️ 148 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
یوکرینی مہاجرین کی تعداد 40 لاکھ سے تجاوز کر گئی، یو این ایچ سی آر

یوکرینی مہاجرین کی تعداد 40 لاکھ سے تجاوز کر گئی، یو این ایچ سی آر

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے مطابق یوکرین پر روسی فوجی حملے کے بعد مختلف یورپی ممالک میں بطور مہاجر پناہ لینے والے یوکرینی شہریوں کی تعداد اب چار ملین سے بھی زیادہ ہو گئی ہے۔ یہ بات اس عالمی ادارے کی طرف سے آج بدھ کے روز ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں بتائی گئی۔

یو این ایچ سی آر نے کہا کہ چوبیس فروری سے جاری جنگ کے باعث اب تک چالیس لاکھ انیس ہزار سے زائد شہری یوکرین سے رخصت ہو چکے ہیں۔ ان میں سے سب سے بڑی تعداد نے ہمسایہ پولینڈ کا رخ کیا، جو تیئیس لاکھ سے زیادہ بنتی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C