یوکرین کے تازہ حملے کے بعد روسی تیل کی سپلائی معطل
👁️ 260 بار دیکھا گیا
یوکرین کے تازہ حملے کے بعد روسی تیل کی سپلائی معطل
ماسکو +کیف (ڈیلی اردو/ اے پی/اے ایف پی/رائٹرڑ ) یوکرین کے حالیہ حملے کے بعد ہنگری اور سلوواکیہ کو روسی تیل کی فراہمی کم از کم پانچ دن کے لیے معطل ہو سکتی ہے۔ یوکرین کی فوج نے روس کی دروژیبا پائپ لائن کے اہم حصے اونیچا آئل پمپنگ اسٹیشن پر دوبارہ حملہ کیا، جس سے کئی ایندھن کے ٹینکوں میں آگ لگی۔
ہنگری اور سلوواکیہ نے یورپی کمیشن کو خط لکھ کر توانائی کی سکیورٹی یقینی بنانے کی درخواست کی ہے۔ روس اور یوکرین نے حالیہ ہفتوں میں ایک دوسرے کے توانائی ڈھانچے پر حملوں میں اضافہ کیا ہے۔ سوویت دور کی دروژیبا پائپ لائن روس سے ہنگری، سلوواکیہ اور جرمنی کو تیل فراہم کرتی ہے، جبکہ جرمنی کی سپلائی متاثر نہیں ہوئی۔
ہنگری کے وزیر خارجہ پیٹر زیجارٹو نے فیس بک پر کہا، ''یہ ہماری توانائی سکیورٹی پر ایک اور حملہ ہے۔''
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران سے تعلقات بہتر نہ ہوئے تو پرانی کشیدگی دوبارہ جنم لے سکتی ہے، امریکی صدر ٹرمپ
16/June/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
روس کے حملے میں کییف کا ہزار سالہ مذہبی ورثہ بھی نشانہ بن گیا
16/June/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
چین کی بڑھتی فوجی طاقت پر دنیا میں تشویش
16/June/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
حزب اللہ کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، اسرائیل وزیر قومی سلامتی
16/June/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
کرم میں گھر پر ڈرون حملہ، ماں بیٹے سمیت 4 افراد ہلاک، 8 زخمی
16/June/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
سوڈان میں 5 ماہ کے دوران ڈرون حملوں میں ایک ہزار سے زائد عام شہری ہلاک
16/June/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4558 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3270 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2449 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2090 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1897 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C