10روپے کے نوٹ کو مرحلہ وار ختم کرنیکا فیصلہ
👁️ 111 بار دیکھا گیا
10روپے کے نوٹ کو مرحلہ وار ختم کرنیکا فیصلہ
پشاور (ویب ڈیسک) ایک، دو، پانچ روپے کے نوٹ کے بعد 10روپے کے کرنسی نوٹ کو بھی مرحلہ وار طور پر ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور 10روپے کا سکہ رائج کیا جائے گا۔ اس سے قبل دس روپے کا پرانا نوٹ بھی ختم کر کے نیا نوٹ مختص کیا گیا تھا۔
دس روپے کے کرنسی نوٹ کے استعمال کی مدت زیادہ سے زیادہ 2 سال ہوتی ہے اوراس کی تیاری پر لاگت اسٹیٹ بینک کے حکام کے مطابق تین روپے ہیں۔ اس کے مقابلے میں دھات کے سکے کے استعمال کی معیاد 25 سے 40 سال ہوتی ہے 10روپے مالیت کے سکے پر لاگت 8روپے ہو گی دس روپے کے کرنسی نوٹ کی نقل تیارکرنا بھی آسان ہے جبکہ دس روپے کے جعلی سکہ کی تیاری ناممکن ہے۔
نقل سے بچنے کے لئے 10روپے کے سکے میں سیکورٹی کے تین نئے فیچرز بھی رکھے جائینگے ۔ آئندہ دو سال کے اندر دس روپے کے کرنسی نوٹ کے ختم ہونے سے مختلف کاروبار سے وابستہ افراد کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑیگا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
زیارت : اسسٹنٹ کمشنر کے اسکواڈ پر حملہ، 11 دہشتگرد اور 8 اہلکار ہلاک
03/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
جبری مذہب تبدیلی کیس، عدالت کا ہندو خاتون کو گھر واپس بھیجنے کا حکم
03/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26269 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15517 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11796 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9098 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7383 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5063 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C