خیبرپختونخوا:11 چائلڈ پروٹیکشن یونٹس بند
👁️ 103 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا:11 چائلڈ پروٹیکشن یونٹس بند
پشاور (ویب ڈیسک) خبیرپختونخوا حکومت نے 11 چائلڈ پروٹیکشن دفاتر بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
صوبائی حکومت نے محکمہ چائلڈ پروٹیکشن کے 11 یونٹس بند کرنے کا فیصلہ کیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق مردان، صوابی، ایبٹ آباد، چارسدہ، کوہاٹ، سوات، بنوں، لوئر دیر، بٹگرام، بونیر اور چترال میں قائم پروٹیکشن یونٹس بند کر دیے گئے۔
دستاویزکے مطابق چائلڈ پروٹیکشن یونٹس کو 31 مارچ تک بینک اکائونٹس بھی بند کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بند کئے گئے دفاتر میں موجود بچوں کو تمام ریکارڈ سمیت متعلقہ محکمے کے حوالے کردیا جائے۔
صوبائی حکومت نے بند کئے گئے 11 چائلڈ پروٹیکشن یونٹس کے ملازمین کو کلیئرنس کروانے کی ہدایت کی ہے،اس حوالے سے ملازمین کو لیٹر جاری کردیے گئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
زیارت : اسسٹنٹ کمشنر کے اسکواڈ پر حملہ، 11 دہشتگرد اور 8 اہلکار ہلاک
03/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
جبری مذہب تبدیلی کیس، عدالت کا ہندو خاتون کو گھر واپس بھیجنے کا حکم
03/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26269 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15517 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11796 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9098 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7383 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5063 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C