شام : السویداء میں جھڑپیں، 7 افراد ہلاک ،40 زخمی،
👁️ 340 بار دیکھا گیا
شام : السویداء میں جھڑپیں، 7 افراد ہلاک ،40 زخمی،
دمشق(ڈیلی اردو) اتوار کی صبح شامی شہر السویداء میں ہونے والی شدید جھڑپوں کے نتیجے میں کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے، جن میں سے پانچ افراد "حکمَت الحجری" گروپ سے جبکہ دو کا تعلق بدو قبائل سے تھا۔ اس تصادم میں 40 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔
واقعے کے بعد شہر میں سیکیورٹی کی غیر معمولی کشیدگی دیکھی جا رہی ہے، جس کے باعث سرکاری و مذہبی شخصیات نے حالات کو مزید بگڑنے سے روکنے اور فتنہ ختم کرنے کے لیے عوام سے پرزور اپیلیں کی ہیں۔
گورنر السویداء ڈاکٹر مصطفی البکور نے اتوار کو اپنے بیان میں کہا کہ دمشق-السویداء شاہراہ پر حملوں سے شروع ہونے والا تنازع، اغوا، فائرنگ، اور شہریوں کی گاڑیوں کی لوٹ مار جیسے افسوسناک واقعات تک جا پہنچا ہے۔
انہوں نے عوام سے بردباری اور قومی اصلاحی اپیلوں پر عمل کرنے کی درخواست کی، اور کہا:
"عقل، فہم و فراست اور مکالمہ ہی بحران سے نکلنے کی ضمانت ہے۔"
انہوں نے یہ بھی کہا:
"ہم ہر اُس شخص کے ساتھ ہیں جو اصلاح، ریاست کی تعمیر اور بہتر مستقبل کے لیے کوشش کرتا ہے۔"
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران سے تعلقات بہتر نہ ہوئے تو پرانی کشیدگی دوبارہ جنم لے سکتی ہے، امریکی صدر ٹرمپ
16/June/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
روس کے حملے میں کییف کا ہزار سالہ مذہبی ورثہ بھی نشانہ بن گیا
16/June/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
چین کی بڑھتی فوجی طاقت پر دنیا میں تشویش
16/June/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
حزب اللہ کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، اسرائیل وزیر قومی سلامتی
16/June/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
کرم میں گھر پر ڈرون حملہ، ماں بیٹے سمیت 4 افراد ہلاک، 8 زخمی
16/June/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
سوڈان میں 5 ماہ کے دوران ڈرون حملوں میں ایک ہزار سے زائد عام شہری ہلاک
16/June/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4558 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3270 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2449 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2090 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1897 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C