آزاد کشمیر کی 2 بہنیں غلطی سے ایل او سی پار کرگئیں، بھارتی پولیس نے حراست میں لے لیا
👁️ 65 بار دیکھا گیا
آزاد کشمیر کی 2 بہنیں غلطی سے ایل او سی پار کرگئیں، بھارتی پولیس نے حراست میں لے لیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) آزاد کشمیر کی رہائشی 2بہنیں غلطی سے ایل او سی پار کرگئیں، مقبوضہ کشمیر کی پولیس نے دونوں بہنوں کو حراست میں لے لیا۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آزاد کشمیر کے علاقہ عباس پور کی رہائشی 2 بہنیں ثناء زبیر اور اور لائبہ زبیر غلطی سے لائن آف کنٹرول پار کرکے مقبوضہ کشمیر پہنچ گئیں جہاں پر مقبوضہ کشمیر کی پولیس نے انہیں اپنی حراست میں لے لیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ دونوں بہنوں کی رہائی کیلئے ہم متعلقہ چینلز کے ذریعے بھارت سے رابطے میں ہیں۔
ترجمان نے مزید بتایا کہ دونوں لڑکیا ں آئندہ روز ممکنہ طور پر واپس کردی جائیں گی۔ دفترخارجہ اس سلسلے میں ہر ممکن اقدامات کررہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
محسن رضائی کی پوتن سے اہم ملاقات، مجتبیٰ خامنہ ای کا خصوصی پیغام پہنچا دیا
06/November/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کا مدینہ منورہ کی جانب آنے والا بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
06/November/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
راولا کوٹ : ایکشن کمیٹی کے دھرنے کے خلاف سکیورٹی آپریشن، فائرنگ کا تبادلہ، ہلاکتوں اور متعدد زخمیوں کے دعوے
06/November/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان لوئر میں دہشتگردوں کے خلاف مقامی آبادی کی مزاحمت، مسلح افراد کی موٹرسائیکلیں نذر آتش
05/November/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا کواڈ کاپٹر حملہ، شہری زخمی
05/November/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
بنوں : انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی، دہشتگرد کمانڈر گرینیڈ ہلاک
05/November/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26440 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15673 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11977 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9340 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7591 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5587 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C